اپنی طرف سے بھرپور کوشش تھی کہ کلام جس درد سے لکھا گیا ہے اسی درد میں پڑھوں لیکن ناکام رہا انسان کے ہاتھ میں کوشش ہے وہ کوشش بھرپور کی ہے اللہ تعالیٰ میرا پڑھنا اور لکھنے والے کا دردِ دل اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول فرمائیں آمین ثم آمین🤲🏻
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے 🤲🏻❤️🩹 اس عاجزہ کے کلام کو پڑھنے کے لئے اللہ اس عاجزہ کے لکھنے کو اور آپ کے پڑھنے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے 🤲🏻 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻
اس ناچیز بندی کی رب العالمین کی بارگاہ میں مناجات🤍 اللہ رب العزت اس عاجزہ کی مناجات کو اپنی بارگاہِ ایزدی میں شرف قبولیت عطا فرمائے 🤲🏻 آمین ثم آمین یا رب العالمین❤