حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی رؤیا مبارکہ کی روشنی میں احباب جماعت کا پیارے آقا کی تحریک پر لبیک کہتے ہوئے تین دن پر مبنی عبادات و اذکار کا پروگرام تا مل کر مخالفانہ حالات کو تبدیل کر کے رکھ دیا جائے ۔
اٹھو احمدیو سماں مل کے بدلو
خدا کے لئے یہ جہاں مل کے بدلو
کرو قومِ یونس سی گریہ و زاری
زمیں پر سے درد و فغاں مل کے بدلو
خدا نے بتایا ہے آقا کو سِر یہ
فقط تین دن میں خزاں مل کے بدلو
بناؤ اسے فیصلہ کن مہینہ
یہ حالات پیر و جواں مل کے بدلو
وہ سنتا ہے مظلوموں کی التجائیں
سو تم ظالموں کے گماں مل کے بدلو
مقدر میں فتح و ظفر اپنی قاہر
دعاؤں سے جلدی زماں مل کے بدلو
#Hamd #Allah #Zikr #Dua #Quran #Koran #Ramadan #ramadankareem #RamadanKareem #LailatulQadr #Ahmadiyyat
#MTANazms #Nazm #Ahmadiyya #NewNazm # MTAlive #MTAi
Utho Ahmadiyyo Saman Milke Badlo
Voice: Musawar Ahmad
Poetry: M A Qahir
Video: Faheem Ahmad
16 сен 2024