آپ کی آواز میں وہ جادو ہے کہ سن کر دل و دماغ روشن اور طبعیت خوش ہوجاتی ہے میں نے آپ کے کئی ایک نعت حمد ڈاؤنلوڈ کر رکھے ہیں جو فارغ اوقات میں سنتا رہتا ہوں
*آج اچانک آپ کا ایک کلام نظر سے گزرا تو چینل اوپن کیا* *ماشاءاللہ اتنے زیادہ خوبصورت کلام ہیں اس پر کہ بس کیا کہوں* *دل خوشی اور شادمانی سے جھوم اٹھا. 3.4 کلام سنے ہیں ابھی سارے سننا باقی ہے* *واقعی دلی خوشی ہوئی آپ کے کلام سن کر* *یہ کلام بھی کیا ہی خوبصورت ہے. انداز تو ہمیشہ میری پسند کا ہوتا ہے. ❤️❤️❤* *اللہ خوب خوب ترقیات سے نوازے*
Hassan jab 8th me parta tha tab 9/14L Sahiwal usay me Lahore se naat khawani k liay laya tha tab b Hassan itni hi achi naat parta tha. Allah Almighty bless you Hassan.