ہمارا اہل سنت کا یہ عقیدہ ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحابہ وسلم نے اس دنیا سے چند لمحات کے لئے ظاہری وفات پائی ہے حضور صلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحابہ وسلم اس وقت بھی زندہ ہیں ہماری اواز کو سنتے ہیں یا رسول اللہ پکارنے والے کی ارزو کو سنتے ہیں
رسول کریم کی ولادت باسعادت کسی بھی صحیح سند سے 12 ربیع الاول کو ثابت نئیں۔ البتہ 9ربیع الاول ولادت باسعادت کی بہت سی اسناد ملتی ہیں۔ 12ربیع الاول نبی پاک کی وفات مبارکہ ھے اس پہ ساری امت کا اجماع ہے
شریعت محمدی میں افسوس تین دن سے زیادہ حرام ھے ۔حضرت آدم علیہ السلام کی ولادت اور وصال جمعہ کے دن ہے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن کو مسلمانوں کے لئے عید کا دن قرار دیا ہے
Allah.o.Akbar ????AllahRabulallahmin ilaan ????jald ®Quraan® wapis(محفوظ لوح)pe utah lehny wala ha ????aur us ky baad tum mardood.o.badehad loghoon ko 70(10×7) kisam ky {izaab}se halk krny wala ha ????Allah ka izaab mehkeeq ho cukah ha💥💥💥💥Allah apni har hoojat *Qraan*ki daleel pe pura krny wala ha ????
Allah.o.Akbar****Jitny b firqay giroh dar giroh hain sub 💥👈badehad👉💥our badehadoon ka koi din aim nahi hota????Aimaan mit cukha ha our *Qraan*utha lenyky baad sif *tum (Gujranwala)mardood.o.mufiq loghoon ko Allah izaab se halak krny wala ha???