Apnay v thk chlday ha bs power likhan da frq ha.apnay tractor di HP ghlt dasi jandi ha.Apna 240 40 hp da ha .260 50 hp da ha ya shyd 50 tu v kam a.baqi 640 375 85 wghera baqi sab d asl hp 70 tu v kam ha
یہ علاقے علاقے کی بات ہوتی ہے یاسر بھائی ہمارے باپ دادا نے اسّی فیٹ ٹریکٹر سے سارا کچھ کما کے بنایا ہے اور ہمارے علاقے میں میسی کو برا بھلا کہا جاتا ہے لیکن اس کے باوجود میسی کو لائیک کرتا ہوں کیونکہ ہر چیز کا اپنا اپنا شوق ہوتا ہے ✌️✌️🔥🔥❤️❤️😘😘
سر ٹریکٹر کی ہر بندے کی پسند ہے کسی کو 640 اچھے لگتے ہیں کسی کو روسی کسی کو 385 یعنی ہر علاقے میں اپنے پسند ہے میرے ایک دوست نے 640 ٹریکٹر لیا تھا 2002 میں اس نے اس ٹریکٹر سے اتنا کمایا کہ ابھی ختم ہی نہیں ہو رہا چلانے والے پہ بھی منحصر ہوتا ہے اس کے علاوہ سر پنجاب بینک میں سنا ہے کوئی ٹریکٹر سکیم ائی ہوئی ہے اس کے بارے میں اگر معلومات ہوں تو پلیز معلومات دے دیں شکریہ
Rotaveetor slow speed nal hi chalda asi ek bar ch khet bana dene aa tuhanu chalona hi nahi aunda tuhade tractor nam de hp aa 50 hp sada 85 de brabar aa