Khokhar bhai nimiya le bahut udate hain yachak ke sath Lage hue se wapas padhte Hain unse baitha hun na to vahi kahega kya baithane wala baithte baithte palte jaate yah quality bahut
عمر کھوکھر دی برانڈ شہرت کی بلندیوں کو چُھو رہے ہے اب ساتھ والا گھر کرایہ پر سے خالی کروانا پڑیگا ۔ یا پھر سٹوڈنٹس وغیرہ کو کرایہ پر دیں ۔ اب کتنے لوگوں کو منع کرینگے 😊 یہ چھت "ڈیرہ عمر کھوکھر" میں تبدیل ہو گئی ہے ۔ سیزن میں کتنے لوگوں کو منع کر سکیں گے