gg theek kaha ap ne ...lakin bucho or buchiyo ki terbyt b esi honi chahye k shadi ko sunnat k mutabik nibah b saken ..sunnat pr amal kerne k lye tu bucho seert ul nabwi perhaien
آپ کو شرم آنی چاہیے ۔ زندگی سے لطف اٹھائیے ۔ ؟؟۔ کیا آپ کا مقصد ہے ۔ ؟ ۔ ۔ آپ کو پتہ ہے اس گھٹیا یاسر شامی نے نبی پاک صلی وسلم کے نام کے ساتھ اور نکاح کے ساتھ کیا لفظ استعمال کیا ہے اور ہر گھر میں جوان بیٹی ہوتی ہیں بہنیں ہوتی ہیں اس گھٹیا کمینے یاسر شامی نے چند پیسوں کی خاطر اپنی ریٹنگ بڑھانے کی خاطر غلط الفاظ استعمال کیا ہے ۔ یہ کہہ سکتا تھا برائی کو روکنے کے لیے ۔ ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو پیسے یہودیوں سے لے کر ایک لفظ کے استعمال کا محافظہ پچاس لاکھ لیتے ہیں ۔ ۔ اور یاسر شامی کو آپ لازمی میسج کر کے پوچھین کیا تیرے ماں باپ نے تجھے ایسے پیدا کیا ہے جیسے تو لفظ استعمال کر رہا ہے یا پاک نکاح کے ساتھ پیدا کیا ہے ۔ ؟؟۔ کسی کی بھی ویڈیو کو لائک کرنے سے پہلے پوری ویڈیو کو غور سے سن لیا کریں آجکل جو طریقہ کار ہے یہ مسلمانوں کو مسلمانوں کے ذہن بچوں کے ذہن میں بری چیزیں ڈالنے کا دور ہے ۔
میرے خیال سے بہت اچھی بات ہے ۔۔۔۔والدین کو اولاد کے ساتھ ایسا رویہ رکھنا چاہیے کہ اولاد اپنی باتیں ان سے شیئر کر سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔شادی شدہ جوڑے کو دلی مبارکباد
اللہُ تعالٰی ان دونوں میاں بیوی کو آپس میں ہمیشہ پیار محبت احساس چاہت اتفاق و اتحاد میں رہنے کی توفیق عطا فرمائے نیک اور صالح حیات اولاد عطا فرمائے آمین
یاسر بھاٸ یہ دونوں ھی 18 سال کہ نہیں لگتے جتنی بھی ان کی عمر ھے اللہ پاک ان کو زندگی دیں اور اللہ پاک دونوں کو ھمیشہ خوش اور سلامت رکھیں بیشک نکاح میں برکت ھے .....❤❤
@@duhomewireless Bhai ye Ameer logo k kam ha greeb tu shadi usi time krta jab usy lagta h k me khila sakta hu usme b uski tension hoti ha kahi job na chli jay kue k background se bechra greb ha rent ka ghr ha Chalo apna b ghr ha pr karchy itne ha ami ki dawai chote bhen bahi ko dhekna ha hazaro tension agr shadi hojay agr kam nai ho tu bwi hi boldete ha kuch kam ni krte ha tu shadi kue ki usky phele tu apne hi ghr wale bol dete ha phele kuch kamao tu kia khilo hy kis pheno gy
This looks upper class family and they have no tension for bread and daily food.I know many lower class families that have 8 members living in single room.However upper class families and those who could afford should do early marriage.
Mera nikah ho gya hai or main apni begum jaan ko apne paas lana chahta hoo Lekin main heart patient hoo please pray for me Allah mujhe sehat atta FARMAYE
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ الحمدللہ بہت خوبصورت جوڑی سدا سلامت رکھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو بہت بڑی تعداد میں کامیابیاں عطاء فرمائیں آ مین شم آ مین یارب العالمین 💯 دل سے 🤲 ھے
ماشااللہ ۔۔۔ بہت بہت خوشی ہوئی سب جان کر۔۔۔ یاسر بھائی آپ کا یہ مشن آپ کی آخرت کے لئے عظیم سرمایہ ہوگا۔۔ اللہ آپ کی اس نیکی کو کامل قبول فرمائے آمین ۔۔ اللہ پاک اس جوڑے کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آمین
لیکن شامی بھائی تو نکاح کو عام کرنا چاہتا ھے پاکستان میں تو 25 سال والے بھی کہتے ہیں کہ ابھی تو ھم بچے ہیں اس لئے تجھے اگر ان سے تکلیف ہے تو برائے مہربانی آپ اپنے لبرلز کو سپورٹ کیجئے جن کے ہاں شادی ہی کو معیوب سمجھا جاتا ھے
@@turgutfan9868 نہیں بھائی تکلیف نہیں ،میں تو ان کو سپورٹ کرتا ہوں اچھی بات ہے نکاح عام کرنا اس طرح زنا بھی ختم ہو جائے گا معاشرے سے ۔۔۔ مینے تو فزینکل اپیئرنس کے حساب سے کہا ہے کہ 20 سے زیادہ کے لگ رہے ہیں
I want to get married soon. That's why I'm watching marriage related videos...... My mom looking a girl fir me.... Allha asan kre sabke liye love 🇵🇱 musterdees
These children are lucky that they have good and understanding parents. Plz, make one video about their parents too. We should give them “ Dua” and we should not worry if they are “18 “ or not!
ماشااللہ جی ماشااللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی سلامت رکھے اور صحت مند زندگی عطا فرمائے اور یہ زندگی اللہ تعالی کی امانت ہے اللہ تعالی آپ کو اچھے سے زندگی گزارنے کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کی خدمت میں پیش پیش رہنے کی توفیق عطا فرمائے امین الہی خیر پاکستان خیر
Those who are saying they are not 18 totally agree with them they got married at 18 years of age and now they have completed one year together thats what they said in the video, even if they got married at 20 or 22 still its a big step towards greater good in our society Allah ap ku khush rakhe
nahi bhaio sahi baat he me 15 ki ho and i really look much older than my age this is due to height and weight so don't judge their age now adays it's very difficult specially of girls.
@@ameerahmedshafique4513 if it were bad they would have witnessed negative changes i have a class mate iam 18 he must be 18 as well and he is married they are fine. Alhumdulilah
جو لوگ محنت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کا محنت کبھی ضائع نہیں کرتا۔ میں نے یوٹیوب پر 7 مہینے کام کیا ہے اور الحمداللہ میرے سبسکرایب 28 ہزار سے زیادہ ہے۔ آپ سب محنت کرو انشاء اللہ ایک دن سب کامیاب ہوجاو گے۔۔۔۔۔