اسالام علیکم زوار بھائی میں آپ کی تمام ویڈیوز دیکھتا ہوں آپ کافی اچھی اور معلوماتی ویڈیوز بناتے ہیں میں اپکا بڑا فین ہوں اللّه آپ کو مزید کامیابیاں دے شکریہ
زوار بھائ جان آپ ھر گاڑی کا Reviewبہت اچھا کرتے ھو. مگر گاڑی کی قیمت ڈیڑھ سے دو لاکھ زیادہ بتاتے ھو. پلیز اس پر ذرا غور کرنا. اللہ آپ کو خوش رکھے. آآمین.