😢😢😢 ما شاءاللہ تعالیٰ بہت ہی خوبصورت نوحہ ھے اور نہایت ہی آچھے انداز میں ذاکر نے پیش کی ھے شاعری بھی اعلیٰ درجے کی ھے اللہ کریم آپ کے توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے اور یہ محنت آپکی مولا امیر المؤمنین علیھم السلام کے دربار میں قبول ھو آمین یارب العالمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا 😢😢😢