سید محمد کاظم صاحب لگتا ہے آپ بھی ابھی میری طرح تشنہ لب ہیں میں تو کوئ عالم نہیں ہوں اور نہ ہی میرا کوئ مطالعہ اسلام اتنا وسیع ہے مگر موسیقی پر حامد غامدی صاحب کا گھنٹے کا لیکچر ہے جو ان کی تحقیق اور ادق بینی کا منہ بولتا ثبوت ہے وہ ضرور دیکھئے گا اسی یو ٹیوب میں ہے جس میں موسیقی کے آلات اور اصوات پر بحث ہے ضرور ملاحظہ فرمائیں یہ موسیقی بھی اسی طرح ہے جیسے آپ ٹی وی پر ہیجان خیز گانے سنتے ہیں یا پھر آپ اجمیر شریف پاک پتن شریف اور لاہور داتا صاحب جیسی ہستیوں کی درگاہوں پر محفل سماع سنتے ہیں اسی لئے کہا جاتا ہے کہ جب علم کی دعا کرو تو ساتھ حکمت کی بھی دعا کرو ورنہ کتنے سائینس دان ہیں جن میں سے اکثر اللہ کریم کے وجود سے انکاری ہیں اسی لئے کسی شاعر نے کہا ہے کہ قسمت کیا ہر چیز کو قسام ازل نے جو شخص بھی جس چیز کے قابل نظر آیا
i m sunni and love hazrat umer.. lkin jb hazrat umar ko gulami manzoor tu hum kon hoty.. hum tu gulam banannyy k b kabil nhi.. salam MOLA ALI AND HAZRAT UMER
Ali a.s ko Muhammad s.w.a k ilwa kisi ki zrort ni lykn 150000 asahab ko Ali a.s ki zrort hai ab chahye wo un sh mohbat krta ho ya nafrat Ali as ki shan mi kami ni lykn in sahbio ka kuch ni rhta 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Nokr sardar barabar nahi hunday.. Hussain a .s ka wo rotba hai k nabi saw Sajday mai thy tu mola hussain a s nabi saw k Pushat py a k beth gay tu Allah nay nabi saw ko sajda Lamba krny ka hukam agya wah kya shan bayan k mere Allah nay