یہ فرض بھی جلد ادا کرنا چاھے بچوں کا ۔حالانکہ بیٹا خود بھی چاہتا ھے ۔ بہن جی بچے جتنے مرضی بڑے ھو جایئں بچے ھی لگتے ھیں۔ بیٹے کی شادی کریں اور خوشیاں دیکھیں انکی ۔زندگی کا کیا پتہ ھوتا ھے کب ھم چلے جایئں دنیا سے اور بچوں کو انکے گھر کا کیا ھو تو آباد تو ھوں گے نا اپنے گھروں میں۔ اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
خدارا والدین اسپیشلی والد صاحب سے ریکوئسٹ ہے کہ اپنے بیٹے پہ ظلمِ عظیم نہ کریں یہ اسلام سے دوری اور انتھائی جاہلانہ سوچ ہے کہ شادی کے بعد چیمپئن نہیں بنا جاسکتا یا مزید کامیابی نہیں مل سکتی۔۔ پلیز اپنی اصلاح کریں خدا رسول کا خوف کریں احادیث پہ عمل کرتے ہوئے جلد سے جلد بیٹے کی شادی کردیں تاکہ جس شدت سے آپکے اعمال نامے میں گناہوں کا اضافہ ہورہا ہے وہ جلد ختم ہو جائے۔ اللہ پاک سبکو اچھی سوچ ، اچھی فکر اور اچھے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
Ma is ki shadi rouk kur Allah ko kia jwab dai gi. Oulad Allah daita hai Allah ki amanat houti hai. Zindagi mai sukoon chaiai to possessive na buno dua kuro laikin sub ko control kurnai ki kosish na kuro. Insan ki zindagi khutum hounai wali hai sirf aimal reh jatai hain.