Noor jehan and mehdi hassan both have sung very nice and best regards to Sweet voice.zinda Hain kitne log muhabbat kiye bagair. What's the lyrics and best music of inayat Hussain. Thanks for upload abeautyful oldest song .
یہ گانا سن کر وہ وقت ایک فلم کی طرح دماغ کی میموری میں گھوم گیا کیا خوبصورت لوگ جو اس دور سے گزرے ہیں میڈم جی کی آواز اور میڈم شمیم آراء کی گریٹ پرفارمنس تعریف سے بہت آگے شاید 😢
💖 Evergreen Classic In Magical Voice Of One & Only Melody Queen Late / Great Noor Jehan Ji Singing 4 Superstar Beautiful Late Shamim Ara 💕 UK Delivery 💖
آنکھیں غزل ہیں آپ کی اور ہونٹ ہیں گلاب سارے جہاں میں آپ کا کوئی نہیں جواب زلفیں کھلیں جو آپ کی خوشبو بکھر گئی مہکی فضا،بہار کی قسمت سنور گئی آپ آئے یا، زمین پہ اترا ہے ماہتاب سارے جہاں میں آپ کا کوئی نہیں جواب گلشن میں پھول آپ کے آتے ہی کھل گئے کتنے حسیں رنگ نظاروں کو مل گئے دیکھا ہے میں نے آج نئی زندگی کا خواب سارے جہاں میں آپ کا کوئی نہیں جواب ♥(ریزہ ریزہ)