آنل ٹھکر اور میری بستی تماپور کا تعلق اتنا گہرا ھے جسطرح شام کو سورج کا غروب ہوکر صبح کےلئے طلوع ھونا ھے ماروتی وین میں خود گاڑی چلاتے ھوے آنل ٹھکر جی کا آپنی ارداگنی کے ساتھ میرے استاد محترم منظورِ آحمد تنہا تماپوری کے گھر انا اورآگسٹن ایڈوکیٹ و دیگر سماجی علمیی ثقافتی ورثہ کے محافظوں کے ساتھ وقت گزارتے ۔تماپور کے مشاعروں میں شرکت یقینی بناتے۔ بہرکیف تماپوری ماحول نے اسلام کے قریب آنے آور اس سے رغبت کی وجہ بنا۔ اچھے انسانیت کے علمبردار رھے ۔کاش اسلام قبول کرتے ۔