desi ya aseel ly ao, 9 murgiyan aur 3 murgy and sth hi mitti ka ghar banao bara sa front py jali lagao taqy nazar aty rhen aur 4 foot lamba aur 6 foot choora ho
حسنین بھائی گرمی کی وجہ سے مرا ہے انکو کمرے میں بند نا کیا کریں پانی زیادہ پلایا کریں آج کل باجرا نہیں ڈالیں گرم ہوتا ہے اور اصّل دیسی مرغیاں لا کر رکھیں اللّه پاک آپکو ہر نقصان سے محفوظ رکھے آپکو مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین 🙏
پانی اپ کی سبزیاں نہیں بلکہ وہ گھاس اور جڑی بوٹیاں پی رہی ہیں جو اپ نے صاف نہیں کی. سبزیوں کے پودوں کی دیکھ بھال بہت کرنی پڑتی ہے تو فصل اچھی ہوتی ہے لیکن اپ لوگوں نے گھاس اور جڑی بوٹیوں کو بالکل بھی صاف نہیں کیا جس سے اپ کی سبزیوں کی پیداوار بہت متاثر ہوئی ہے.
If you feel the pain & know the painful life cycle of of these birds then stop buying them from the street sellers. Street vendors buy these machine hatched & chemically colored chicks, Just to sell them as living toys. Money oriented hatcheries keep female chicks for eggs & discard these cockerels. As they are no use to them. Their meat is even is inferior quality. But people like you buy these toys & let them die like this. A nation is known by the way they treat their animals. 😠😏