Sir aek sawal ha hamaray poorana gher tha us Ku giraya ab tekhaidaar foundation Ka keh Raha pooranay cement Kay farsh floor Kay ooper say foundation start karay ga 2 feet hight par phir dpc Kiya ye approach teekh ha
السلام علیکم میں نے اپ کا پورا سوال پڑھا ہے میرا خیال ہے کہ مکمل طور پر تمام بنیاد جو اپ کی پہلے کی بنی ہوئی ہے اس کی اینٹیں باہر نکالیں اور نئے سرے سے کھدائیاں کرا کے نقشے کے مطابق جو ہے اپ دو فٹ نیچے تک لازمی جائیں دو فٹ سوا دو فٹ تک بنیاد کی ابتدائی کریں اور اگر اپ نے گراؤنڈ لیول سے دو فوٹو پر ڈی پی سی ڈالنی ہے تو وہ تو ٹھیک ہے لیکن بنیاد کا ہونا مکان کے لئے ضروری ہے بے بنیادی جو مکان ہوتا ہے اس کی کسی قسم کی کوئی پختگی نہیں ہوتی چلنے کو تو ہو سکتا ہے کہ 100 سال 200 سال تک کچھ نہ ہو لیکن ہونے کو اگر ہو جائے تو ہو سکتا ہے کہ پیسے زلزلے کے پہلے جھٹکے میں ہی کیوں کہ نیچے سے جب فاؤنڈیشن ہی پروپر نہیں بنی ہوئی اور پراپر طریقے سے اس کا بنیاد کا پاؤں نہیں بنا ہوا تو کس طریقے سے مکان کی مضبوطی ہوگی اس لئے بہتر ہے کہ اپ یا تو ٹھیکیدار اپنا چینج کریں یا پھر اس کے ساتھ ایگریمنٹ کریں کہ اپ ہمارے یہ جو گھر بنائیں گے اس کی پراپر اس کی فاؤنڈیشن بنوائیں اور فاؤنڈیشن میں بھی نیچے سے کم سے کم پہلا جو اس کا ردہ ہے وہ 18 انچ کا کم سے کم لازمی ہونا چاہیے اگر 21 کا ہو جائے تو زیادہ بہتر ہے لیکن 18 کے بھی اگر اٹھا لیں گے فاؤنڈیشن تب بھی انشاء اللہ جل جائے گی اپ زیادہ جتنا زیادہ نیچے سے مضبوط اٹھائیں گے اس کو اتنا ہی مکان اوپر پائیدار بنے گا مزید اگر سوالات ہوں تو اپ بلا جھجک مجھ سے کسی ٹائم بھی کمنٹ کے اندر سوال کریں میں اپ کو انشاء اللہ اس کا بھرپور جواب دینے کی کوشش کروں گا
السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اور بھی اگر کسی قسم کا دوران تعمیر کوئی سوال ہو تو اپ اپنا نام لکھ کر مجھے ساتھ ساتھ کمنٹ کرتے رہیں اسٹارٹنگ میں بس اپ اپنا نام لازمی لکھیے گا تاکہ مجھے پتا چلے کہ فلاں یہ بندہ ہے اور اس کو میں نے پہلے بھی مختلف سوالات کے جواب اس طرح دیے ہوئے ہیں تو مزید میں توجہ کے ساتھ اپ کو اس کے جوابات دوں گا کیونکہ بہت سارے دوست مجھے کمنٹس کرتے رہتے ہیں اس لئے بہتر ہوتا ہے کہ ابھی بھی اپ اپنا نام لکھ کر بھیج دیں کہ اپ کا نام کیا ہے اور ساتھ میں ہر کوشچن کے ساتھ جب بھی اپ نے سوال کرنا ہو دوران تعمیر تو شروع میں اپنا نام لکھ کر لازمی بھیجئے گا تاکہ مجھے پتا چلے کہ یہ فلاں بندہ ہے تو مجھے سارا یاد ا جائے گا کہ اس کو میں نے فلاں فلاں بات بتائی ہوئی ہے اور فلاں فلاں بعد میں نے مزید اس کو اس طرح بتانی ہے جزاک اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا بے حد شکریہ اپ کا کمنٹ میں نے پڑھا ہے دراصل تین مرلے اور سوا تین مرلے میں کوئی اتنا خاص فرق نہیں ہوتا جتنا تین مرلے میں اینٹ لگے گی تقریبا اتنی ہی خواتین مرحلے میں لگے گی کچھ تھوڑی بہت ہی زیادہ ہو سکتی ہے اپ اس کی تعداد پانچ پرسنٹ زیادہ کر لیں جتنی اپ کی ٹوٹل اینٹ لگنی ہے اس کا پانچ پرسنٹ اپ مزید کر لیں فرض کریں اپ کے جو ہے نا ٹوٹل ایک لاکھ اگر کسی جگہ اینٹ لگ رہی ہے تو اس کا پانچ پرسنٹ یہ پانچ ہزار مزید اس میں ایڈ کر لیں اتنی اینٹ اپ کی لگ جائے گی
مجھے اپ کی یہ بات سمجھ ہی نہیں ائی کہ اپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں یہ سب میرے اوپر سے گزر گئی ہے برائے مہربانی پوری لا بات لکھ کر بھیجیں تاکہ بات کی سمجھ ا سکے اور میں اپ کو جواب دے سکوں