Sialkot Machinery Store All Type Machine Delivery in all Pakistan Cash on Delivery Call or WhatsApp 03084961887 03240659951 Head Marala Road Machi KhoKhar Stop, Sialkot
قیمت بتانے والی بات آپ گول ہی کر گئے. براہِ مہربانی فون یا وٹس ایپ کے ذریعے سودا بازی کرنے کے بجائے براہ راست قیمت بتا دیجیے تاکہ فون وغیرہ کے جھنجھٹ میں پڑے بغیر ہی متوقع گاہک خریدنے یا نہ خریدنے کے حوالے سے فوری فیصلہ کر سکے. شکریہ.