Pakistan zindabad Pakistan army zindabad Pakistan army zindabad Pakistan army zindabad Pakistan army zindabad Pakistan army zindabad Pakistan zindabad ❤❤
pakistan bilkul jungle bana howa hay na,kissi insan ki izzat na khyal jb chahey jitna,chahy qeemtay bharatey jaaye aor payso qarzo ka koii hisab nhy kaha lg rahey hay kaha jaa rahe hay petrol bijly ki morning ko ek qeemt hoty hay sham ko doosrey ye koii mulk hay ya,govt hay
ہمارے ملک میں کوی کام صئحئح نہیں ہو رہا بلوچستان میں ہلاکتیں سیکورٹی کوتاہی پانی سے تباہی انتظامی کوتاہی بجلی مہنگی کرنے سے بہتر ہے ہر کوی اپنا انتظام کرے چار سو کی بجلی خرچ کرنے پر دو ہزار کا ٹیکس ہوتا ہے پالیسیاں بنانے والے آسان کام کرتے ہیں بجلی گیس تیل پر ٹیکس لگانے کے بجاے سرکاری ملیں فیکٹریاں کارخانے لگاے جب حکومت خود آرام پسند ہو تو ملک میں ہر قسم کی پریشانیاں ایء۔ گی ایسے لگتا ہے ہر ادارہ ملک کو ختم کرنے والے راستے پر ڈال رہا ہے قانون کے مطابق ہر بندہ جواب دہ ہو انصاف والوں میں دم ہو سارے حالات کو سامنے رکھیں تو کچھ بھی درست نہیں ہو رہا میں تو مایوس ہو رہا ہوں ہاں اگر محافظ جاگ کر رہیں انصاف والے الللہ کو حاضر جان کر فیصلے کریں اور تعمیل والے صحیح ہوں کچے کا تو سب کو ڈر ہے ایک مذاءیل ہی ادھر ٹیسٹ کر لو لگتا ہے ساری جوابداری میڈیا پر ڈال دی ہے خود ہی عوام کو آگاہ کریں یہ یہ ہو گیا ہے باقی بچ کر رہیں
ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے آرمی چیف... جنرل حافظ صاحب بلوچستان میں بیک وقت چار شہروں میں حملہ ہوا اور لوگوں کو گاڑیوں سے اتار اتار کر مارے گیا ، فوج کہاں تھی؟ سیکیورٹی فورسز کدھر تھیں؟ ٹرکوں کو آگ لگائی گئی تھانوں پر حملے کیے گئے بسوں سے اتار کر گولیاں ماری گئیں ریلوے پل کو دھماکے سے اڑا دیا.. کہاں ہے محفوظ ہاتھ؟