آپ واحد انسان ہیں جو ہوٹل کی ترکیب دیتے ہیں ورنہ ہوٹل والے کسی کو اپنا راز نہیں دیتے ہیں سیلمان ہوٹل والے بھائی کے رزق میں اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے بہت خواہش ہے سلمان اور آپ سے ملنے کی ۔۔۔۔۔
Aap ki recipes achi hain but aap boltay hain powder spice daltay time 1 serving spoon tu plz serving spoon dish ka spoon huta hai yah aap table spoon daltay hain so pl correct this
تمام اہل پاکستان کو یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہر قسم کے شر سے محفوظ فرما آمین یا اللہ۔پاکستان زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤
Behtreen khane ap he k han milte hein aksar aata hon bohut mza aata hy allah rabbul eizzat ap ko din dugne Raat chugni Tarqe ata farmie ameen summa ameen
﷽ ماشاءاللہ طاہربھاٸی واہ کمال کاکھانا بنا ہے بہترین ھمیشہ خوشں رھو اپنا خیال رکھنا اللہ آپکو صحت دے آمین پھرملتے ھیں ان شاء اللہ اللہ نگہبان الله حافظ
جس طرح پرانے حکیم حضرات راز لے کر قبر میں چلے جاتے تھے مگر کسی کو نسخہ کا راز نہیں دیتے تھے کہ کسی کا بھلا ہو جائے اور انسانیت کا فائدہ ہو جائے مگر آپ اور کچھ ہوٹل والے اپنی ریسپی دے دیتے ہیں تو یہ صدقہ جاریہ ہے بھائی کوئی کسی کا رزق نہیں چھین سکتا بلکہ کسی کو بتانے سے زیادہ رزق میں برکت ہوتی ہے اب میں ساری ریسپی آپ کی ویڈیو مطابق بناتا ہوں اور خوب دعائیں دیتا ہوں
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔ پیارے دوستو اللّہ پاک سے دعا کریں کہ اللّہ پاک ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہم میں اٹھانے کی طاقت نہ ہو۔ ہم سب پر رحم فرما آمین ثم آمین۔ دعا گو آرائیں کچن.................
طاہر شکریہ یہ میری پسند کا ڈِش ہے اور میرا بھی طریقہ کچھ ایسا ہے ریاست بھائی ایک سیکھنے کو ملا بھنائی زرہ زیادہ کرنی ہے جسطرح شریف خاندان اور زرداری خاندان اس قوم کی بھنائی کردی شکریہ
Tahir bhai subh ky nashty ki halwa. Puri. Chany. Aloo ki tarkari bhujiya bhi sikhaye. Allah ap ko ajar dy. Ab log ghar ma hotel jaisa khana pakasakty hn. Aurton ko asani hogai ha. Jazak Allah
سبزی میں ۔۔۔ألو کی ترکیب شیر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔اسی طرح مزید سبزیوں کی ریسیپیز بھی شیر کیجیے گا۔۔زیادہ تر خواتین ذایقہ دار سبزی نہین بنا سکتین اور فیملی ممبر سبزی کا نام سن کر منہ بناتے ھین حالانکہ یہ ھماری خوراک کا لاذمی حصہ ھوتی ہیں ۔۔۔۔محمود صاحب بیحد شکریہ 🌹🏵🌹🏵🌹🏵🌹
Tahir Bhai bahot acchese aur barikise aap recipe batate hain. Aisehi aap vegetarian dishesh aur bataiyen. Aap sabhi ko 14 August ki bahut sari badhaiyan. Namaste from India
Nai g dono cheezen nai dalty gravy ko garha or ziada krny k leyeh pyaz or tomato ko ubaal kr unka Pani gira dety Hain or us ublay Howe pyaz tomato ko fine paste bana kr dalty Hain corn flour or errarot nai dalty