بہت خوبصورت حیرت انگیز کہ اس وقت کتنا مشکل کام تھا ۔۔ اب تو بہت آسانیاں ہو گئی ہیں ۔۔۔ *الحمدللہ،شکر ہے اللہ پاک کا* اللّه پاک سبکا حج و عمرہ اور دیگر عبادات قبول فرمائیں *آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین* *جزاک اللہ خیر*
I did mine in 2024. Too much luxury that it's easy to forget your purpose of being there. We even skipped Muzdalifa, our Sheik was afraid of being trapped there woth the excrociating heat. We we t straight back to Mina although our bus passed by muzdalifa and we made our intention.
Probably the year 1390, shall be in Hijri calendar Instead of English calendar, then the exact English calendar year shall possibly be 1971 AD. Allah alone knows the best.
اسلام علیکم بھاٸ بہت اچھی آپنے اسکو بنایا لیکن ایک لفظ آپنے حاجیوں کی جو صعوبتیں اور تکلیفیں اٹھاتے تھے اصلی حج وہی تھا۔ آپ نے اک لفظ اپنے کمنٹری میں استعمال کیا ”خوار“ یہ بہت غلط لفظ آپنے استعمال کیا ہے۔ سارے کیۓ کراۓ پہ پانی پھیر دیا۔ اسکو صحیح کریں جو الفاظ میں نے اوپر لکھے ہیں انھیں بولیں۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔