Chakwal General Bus Stand , Tala Gang Road , Tongues , Bohn Road , Kallar Kahar single road in 1989 چکوال جنرل بس اسٹینڈ ، تلہ گنگ روڈ ، بھون روڈ ، ٹانگے ، پرانا کلرکہار روڈ سال 1989
شکریہ آپ کے کمنٹس کا , آپ نے صحیح کہا سادے لوگ سچے لوگ اور ایماندار لوگ , خواتین اور بزرگوں کا بہت احترام اور عزت ہوتی تھی , بسوں کے ڈرائیور اور کنیکٹر ان کو اپنے بزرگوں اور ماؤں بہنوں کا درجہ دیتے تھے , یہ ویڈیو میری بہت ساری یادگار ویڈیوز میں سے ایک ویڈیو , آپ میرے چینل کو سبسکرائب کرلیں اور گھنٹی کے بٹن کو کلیک کردیں تاکہ آپکو میری اگلی ویڈیو کا نوٹیفیکشن مل سکے
بہت ہی نایاب کلاسک اور یادگار ویڈیو ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے امید ہے آپ آئندہ بھی اس طرح یادگاری اور نایاب ویڈیوز اپنے چینل پر اپ لوڈ کریں گے
جزاک اللہ میرا تعلق خیبرپختونخواہ کے ضلع صوابی سے ہے اس زمانے میں ہمارے یہاں بھی ایسی ہی بیڈ فورڈ بسوں کا عروج تھا اس وقت میں کلاس 6 میں پڑھتا تھا اور اسی طرح کی بس میں ہم سکول جایا کرتے تھے
@@shahzadbacha5176 ماشاءاللہ ، میری اپنی بیڈفورڈ بس تھی جو چکبیلی خان ضلع راولپنڈی سے چکوال چلتی تھی ، اس کی ویڈیو بھی میرے چینل پر موجود ہے ، اگر آپ کے پاس صوابی کی کوئی پرانی بسوں کی تصاویر یا ویڈیوز ہیں تو مجھے send کردینا ، جزاکم اللہ خیراً