Talha Bhai Ak shakayat hai Jo bakra thek Huwah jis dawa Sa Wo show karty or Asy E Jo Janwer ki dawah etc Jo tho Wo Sahi tariky Sa Hamen be Batao k Hamare alam me azafa ho
سبز چارے سے اجتناب کریں تمام جانوروں کو کوشش کریں کہ سبز چارہ خشک کر کے دیں اللہ پاک نے لوشن جیسی نعمت آپکو جانوروں واسطے دی ھوئ ھے اسے کاٹ کے رکھ لیا کریں دو دن پڑا رہے دھوپ میں تو یہ بہترین خشک چارہ بن جاے گا انشااللہ تمام جانور بہت زیادہ اچھے طریقے سے ہضم بھی کریں گے اور نشوونما بھی بہت زیادہ اچھے طریقے سے ھو گی انکی بکریاں بکرے گھوڑیاں گاے سب کو سبز چارے خشک کر کے دیں انکی صحت پندرہ دن بعد آپکو دن با دن بہتر سے بہتر بہتر سے بہتر نظر آے گی