اسلام وعلیکم پاکستان پاک فوج زندہ باد کامران شاہد بھائی پاکستان اور پاک فوج کو عمران نیازی فیض حمید ثاقب نثار عمر عطا سی پیک گوادر بندر گاہ پاکستان کا مستقبل ہے اس کو روکا غدار پاکستان عمران نیازی فیض حمید
Kamran Shahid has a personal grudge against our Great and Beloved leader lmran Khan. But Shahid keep in mind that no one can stop lmran Khan from coming back into power as the whole nation stands with him, masha Allah.
فرمان الہٰی ہے ۔۔ "جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کے خوشحال لوگوں (اشرافیہ) کو حکم دیتے ہیں اور وہ اس میں نافرمانیاں کرنے لگتے ہیں ، تب عذاب کا فیصلہ اس بستی پر چسپاں ہو جاتا ہے اور ہم اسے برباد کر کے رکھ دیتے ہیں"۔ (سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل» آئت 16) صورتحال یہ ہے کہ ہر قسم کی اشرافیہ ۔۔ وہ عدلیہ ہو یا بیوروکریسی ، فوج ہو یا سیاسی لیڈر ۔۔ حتیٰ کہ علماء دین بھی ۔۔ اللہ کے صاف صاف احکامات کی نافرمانیوں میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ، بلکہ عام آدمی بھی اپنی حد تک ، بلا خوف و خطر ، اللہ تعالیٰ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے ۔ 😔😥 اس قوم کو اب خود کائنات کے رب کے علاوہ کوئی عذاب سے نہیں بچا سکتا 😔
من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا ں بگو۔دونوں پارٹیوں کا منشور ایک ہی ہے۔وہ ہے کرپشن کے ذرائع پیدا کرنا اور اسے کیسے بچانا ہے۔اصل میں دونوں ایک ہی ہیں۔اللہ میرے ملک کی حفاظت فرمائے۔
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته بسم الله الرحمن الرحيم حضرت جابر رضی اللہ عنہا سے ۔۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا (حمدوثنا) کے بعد بے شک سب سے بہترین بات الله کی کتاب ہے (قرآن) اؤر سب سے بہترین راستہ محمد صلی الله علیہ وسلم کا راستہ ہے اور چیزوں میں سب سے بری چیز وہ ہے جو دین میں ( نئی نکالی) گئی ہو اور ہر بدعت گمراہی ہے ( مسكوٰة سريف: ١٣٣/٢… مسلم ) حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے ۔۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا میری امت جنت میں داخل ہو گی سوائے اس شخص کے جس نے ( جنت میں جانے سے) انکار کر دیا۔ کہا گیا کہ کس نے انکار کیا؟ فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کیا ( مشكوٰة سريف: ١٣٥/٤ ... رَوَاهٌ البخار ی)
Very good analysis by Niazi,I live in America for the 20 years political parties in America are not en e my of each other.After election they let the government to serve the peole.About Irshad Bhatti he never ever has and had any good thinking about democracy.
PML-N doesn't need PPP any more. Do you get it! 😅 Which Bajwa? Qamar Bajwa or Asim Bajwa? 😮 one point 90% of your talk is point less and useless. Completely ignorant talk! 😅
حل صرف جماعت اسلامی پاکستان ، اس ملک میں صرف ایک ہی ایمان دار سیاسی جماعت ہے ، اور وہ ہے صرف اور صرف جماعت اسلامی پاکستان ، جو اس ملک میں امن،چین، سکون لا سکتی ہے اور اس ملک کو ترقی کی راہ پر گام زن کرسکثی ہے۔ اللّٰہ تعالٰی پاکستانی قوم کو سمجھ عطا فرمائے اور پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔ آمین ثم آمین❤ ❤
Kamran shahid Sb, aap bee jamalo wala kaam kiss wajha sey farma rahe hein. Aap ko kon aik acha ainkar samjhey ga. Khuda k lie iss tarah k tamashey lganey sey baaz sa jaien. Yeh irshad bhatti bhi aap ki tarah maskhra journalist hey. Tum logon ko khuda hi poochey.
It was substandard show. Any show having Irshad Bhatti and Abid Sher Ali cannot be worth watching. Kamran Shahid Saheb, seem to be unhappy with Mariam Nawaz for other reason, but found his own platform To discuss this issue. Poor Journalism. Cannot continue watching this substandard show
کامران شاہد اور بی جمالو میں کوئی فرق نہیں ہے بی جمالو بھی لگائی بجھائی کا کام کرتی تھی اور کامران شاہد بھی یہ ہی کام کرتاہے ، بی جمالو بھی رقم بٹور کر کسی برے شخص اچھائیاں بیان کرتی تھی اور یہ ہی کام ـــــــــــ--------
Wherever Imran Khan will go, every honest man will be a fan of him. Because he's a true and imander leader. Only munafq can oppose him. Support 💪 and Dua from Bangladesh.
Hamein Bhai aap ke samajh nahee aaie, may Allah SWT guide you, you guys have bought disgrace to noble profession of journalism by invitings thugs and ill mannered people like Abid Sher.
Han ji Salam walekum Shahid Bhai yah Jo badhiya hai corrupt corrupt ka yah bhi ek aadami nahin chalaya tha Jo Duniya ka sabse Amir aadami Banna chahta tha Duniya bevkuf mat karna chahta tha usne yah bihaniya chalaya tha samjhe aap logon ko bhi pata Hai yah jhutha baniya kisne chalaya tha aur kisne yah World cup jita tha is Duniya ko chalakar
<a href="#" class="seekto" data-time="1246">20:46</a> نا کریں کامران بھائی اپ ان ساڑھے تین سال میں PTI کے ترجمانوں کیساتھ بیٹھ کر ننلیگ والوں کا ٹھٹہ اڑاتے ہوتے تھے اب اپ کہہ رہے سرد مہری چل رہی تھی اگر یہ سرد مہری میں عالم تھا تو مان کر تو اپ پتا نہیں کیا کیا کرتے
Kamarn bhai, BHATTI sb,, ap se ap k LEDDER ka poch rhy hain, jo JAIL me sopt mel re hai, laken ap ko bs PML, he nazr ati hai, DAFA kro en ko hor apny MURDA, ZAMEER ko ZANDA kro hor koch apny GERYBAAN me dekty howy 9MAY k MUJRAM ki bat kr liya kro, shukriya