سردار انبیاء حضرت مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہہ والسلم دُنیا کے ایک ہی عظیم ترین لیڈر ہیں اور کوئی اُن کے مقابلے کا لیڈر نہیں دُنیا اور آخرت میں ❤️❤️🌹🌹🌹🙏🙏
Madam Sonia Multani, Up has opened a new Pandora's box, wouldn't it be nice if all the artists stood behind you or with you on a platform and supported this in front of the camera, then maybe you all will get justice? Regards
ثاقب جاوید صاحب نے یوسقی صاحب کیلئے بہت مناسب بات کی کہ وہ "پاکستانی بھی تھے" جبکہ ان سمیت تمام مہاجرین نے انڈیا سے اپنا تعلق مکمل ختم کرلیا اور یوسفی صاحب کو اپنی قابلیت کی بنا پر امریکہ برطانیہ کینیڈا سمیت کسی بھی ملک کی شہریت بآسانی مل سکتی تھی لیکن انہوں نے وطن عزیز میں ہی رہنا پسند کیا پاکستان چھوڑ کر دوسرے ملک میں سکونت اختیار کرنے والے کو کم ازکم یہ بات نہيں کرنی چاہئیے
I follow this show very regularly, I genuinely love the show its so informative. I do have one complain and I think we as fans have the right to do so. Babbu (all well wishes to him) has been constantly using his phone during the show and I saw that in earlier shows too and it disturbs the decorum of the show. I know this is temporary set for you guys but still these checks and balances are due for an excellent show like it is.
har Thoray Arsay Baad yahan (Sweden) mai Quran ko jalaa diya jaata hai , Human Freedom ko pamaal kiya jaraha sar e aam . Kaahay ki Perfect Society aur Riyasat e Madina bhaai ???
Why do Aftab sahab has to indulge in all conversation to prove his intellectualism. Why he do not let others speak as well, just for Aftab sahab to know that he should be aware of it.
افسوس۔۔ ان کو یہ بھی نہیں پتہ کہ یوسفی صاحب انڈین سول سروس سے تھے ان کو اصفہانی صاحب نے بنک میں بھیجا۔۔ وہ پاکستان کی محبت میں اتنی بڑی پوسٹ چھوڑ کر بنک میں کلرک بھرتی ہوئے۔۔ اور آفتاب اقبال صاحب فرماتے ہیں شاید انڈیا کے کسی پرائویٹ بنک میں تھے۔۔ اپنے بارے میں یہ سب خود یوسفی صاب نے لکھا ہوا ہے۔۔ کیا خاک پڑھا انھوں نے یوسفی کو۔۔۔یہ جوتوں جرابوں والا مزاق بھی یوسفی کا نہیں ۔انھوں نے یوسفی کو غالبا" فیس بک پہ پڑھا ہے
آپ کی معلومات تو ہیں لیکن شاید سہو ہو گیا ایک گولڈ میڈلسٹ ڈبل ایم اے ساتھ ایل ایل بی کلرک بھرتی نہیں ہوتا انہوں نے انسپکٹر اف برانچز اور چیف آڈیٹر سے سٹارٹ لیا تھا اور زیادہ تر وہ بنکوں کے سربراہ رہے ہیں اور صبغے اینڈ سنز والے مضمون میں انہوں نے اپنے ڈپٹی کمشنر ہونے کا تذکرہ کیا ہے پاکستان آنے سے پہلے اور ان کے والد وزیر خزانہ تھے ریاست ٹونک میں۔۔۔۔