Assalam Alekm MashaAllah informative video as always 👍may Allah give you health, wealth, happiness and success 🤲🏼lots of prayers for you and your family 🤲🏼💞🌼💖😚🌷
بیٹری 12 وولٹ کی ۔۔۔۔ اور ups کا PCB بھی 12 وولٹ کا ۔۔۔۔اور سولر پلیٹ کے کم از کم وولٹیج 42 .... یہ کمبینیشن ٹھیک نہیں ۔۔۔۔بیٹری پھٹنے کا خطرہ ۔۔UPS جلنے کا خطرہ ۔۔۔۔
Mere pas 160w ki 2 solar panels hain jis pe mera 1000w ka desi ups chal jata hai aur 1 ceiling fan chalta hai aur 2,3 charger bhi laga sakty hain. Ap se pochna yeh tha ke esa karne se usp ya solar panels pe to koi bura asar nahi parhy ga kiun mjhe bas yahi chalana hai aur battery khrab ho gai hai wo 1 minutes bhi nahi nikalti plz reply zaror karein
@@zidelectricalmentor Agar sath wapda laga dein to pher to koi masla nahi..? Matlab 2 solar panels aur wapda kiun ke rat ko fan band ho jaye ga aur bar bar switch change krna mushkal hai battery khrab hai bina battery ke
@@zidelectricalmentor desi ups ke sath 2 solar panels aur wapda laga sakty hain without battery kiun ke solar subha 10am se churo hoga aur sham ko 5 bajy off jaye ga to is duran wapda chal jaye ga
نہیں لگا سکتے ۔۔۔۔ وولٹیج زیادہ ہونے پر ups کی کٹ جل جاۓ گی ۔۔۔ ایمپئیرجتنے زیادہ کرو گے لوڈ اتنا ہی زیادہ چلے گا ۔۔۔۔یہ 12 وولٹ کی کٹ والا ہے ۔۔۔۔ بڑی پلیٹوں کیلئے mppt چارج کنٹرولر لگنا پڑتا ہے ۔۔۔
السلام علیکم جی بھائی جان میرے پاس 280 واٹ کی پلیٹ ہے اگ میں اس کے ساتھ ایک اور 280 واٹ کی پلیٹ لگالوں تو کیا یوپی ایس چل جائے گا اگرچلے گا تو اس پے کیا کیا چلا سکے گے
220 وولٹ کی پلیٹ کے وولٹیج زیادہ ہوتے ہیں ۔۔نہیں چلا سکتے ۔۔۔ ساتھ کوئی mppt charge controller اور بیٹری لگا لو ۔۔۔۔میں نے وڈیو میں 150 واٹ کے پینل استعمال کیے ہیں ۔۔۔
اگر MPPT چارج کنٹرولر کے بغیر لگائیں گے تو جل جاۓ گا ۔۔۔۔یہ بغیر MPPT یا Pwm چارج کنٹرولر کے صرف اور صرف 150 واٹ کے سولر پینلز پر چلا سکتے ہیں ۔۔۔کیونکہ اس کے اندر 12 وولٹ کا PCB سرکٹ یعنی الیکٹرانکس کِٹ ہوتی ہے ۔
بھائی پلیز یہ بتاے کے بیٹری کو چارج کرتے وقت لوڈ بھی لینا درست ہیں ۔ اس سے بیٹری یا یو پی ایس کو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ اور میں نے یہ تجربہ کیا ہیں۔ اس می۔میں تاریں بہت زیادہ گرم ہو جاتی ہیں ۔ کیونکہ پینلز زیادہ ایمپیر سے بیٹری کو چارج کرتی ہیں۔
بیٹری چارجنگ کے دوران لوڈ چلا سکتے ہیں ۔۔۔۔ بشرطیکہ سولر سسٹم کی کرنٹ اتنی ہو جو لوڈ اور بیٹری کی ڈیمانڈ پوری کر سکے ۔۔۔۔ دوسرا سوال ۔۔۔۔ تاریں گرم ہوتی ہیں تو ۔۔۔6mm کی یا 10mm کی استعمال کر لیں
@@zidelectricalmentor السلام علیکم سر جی بھائی جان کیا حال چال ہے ٹھیک ہو سر جی بیٹری کے تو 14 وولٹ ہوتے ہیں تو پلیٹوں کی تو 18 19 بولٹ ہو جاتے ہیں اس سے یو پی ایس جلتا نہیں بیٹری کے تو چارجنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ 14 وولٹ پہ جاتی ہے اور رک جاتی ہے اور اس کے تو 19 20 وولٹ ہو جاتے ہیں سولر پلیٹ کے تو