Bs kr do gilani sb in landa waloo ka dimag mt kharab kro ghareeb k hatho sy landa nikal jaye ga kaha 50 ki cheez 1000 mei bikti hai ap b hadh kr dete hai
لوگوں کو بیوقوف نہ بناو اس میں کچھ خراب ھوتے ھیں جو یہ 40کی دے رھا ھے اگر بہت زیادہ بھی ھو تو دو سو تک بکے گی اور پھر ادھا مال فروخت نہیں ھوتا مال بچ جاتا ھے یہ ھے کہ اگر پورا سال ہر طرح کا لنڈا رکھیں تو کاروبار چل جاتا ھے 100والی چیز 500یا ھزار میں نہیں ھوتی کوئی ایک ادھ پیس ا چھا نکل اتا ھے