السلام علیکم جی بھائی ان کے ریٹ تھوڑے زیادہ ہیں لیکن کوالٹی مناسب ہے اور جو ان کی واش اینڈ ویئر ہے وہ ماشاء اللہ مجھے اچھا لگا ہے کپڑا اور ریٹ بھی اس کا ٹھیک ہے لیکن تھوڑا سا شاید12سو تک میں بھی سوٹ بتاتے تو بہتر تھا🎉
اسلام علیکم بھائی آپ نے بچپن کی یادیں تازہ کر دیں ھیں گنیش مل کہہ کر بہت جاتے تھے ھم سب اپنے والدین کے ساتھ میرے والد صاحب ھر قسم کے کپڑے وھاں سے ھی لاتے تھے رضائیاں چادریں لان کے سوٹ ٹوٹوں میں بھی مل جاتے تھے ھم بہت چھوٹے بچے ھوتے تھے اب پتہ نہیں فیصل آباد والے ویسے ہی ایمان داری سے ھی کام کرتے ہیں یا دوسرے لوگوں کی طرح فراڈ کریں گے ھم لاھور میں ھوتے ھیں اب