محترم اپ کی بات بالکل صحیح ہے زی ادر والے تو پورے پاکستان میں بلکہ باہر ملک تک پاکستان کی چیزیں بیچتے ہیں لیکن اپ نے اس با ت پہ دیان نہیں دیا وہ کہہ رہا ہے سٹارٹنگ پانچ ہزار سے یعنی سٹارٹنگ میں جو ایک چھوٹا سا ئز شروع ہو جاتا ہے جو بڑے جائز ہے وہ بہت قیمتی ہے اپ اس سے پتہ کر لینا
Actual price kyu pouchty Hain sahib pata nahi hai ap ko 80% log ghareeb Hain wo brand ki Nahi pehn sakty. Phir har video main new kitne ki hogi new kitne ki hogi laga raki Hoti hai
شیخ بھائی جان اسلام علیکم لیدر مصنوعات میں آپ حلال حرام کا سوال ہمیشہ اٹھا لیا کریں. کیوں کہ باہر کے ممالک سے جو بھی چمڑے کی مصنوعات آرہی ہیں آج کل.... ان میں خنزیر کے چمڑے کی بنی ہوئی چیزیں بھی ہوتی ہیں.. جن کا استعمال مسلمانوں کیلئے حرام ہے... خصوصاً جوتوں کے اندر جو Inner Linings ہوتی ہیں ان میں یہ بہت زیادہ استعمال ہورہا ہے. اور اس چمڑے کی ایک آسان پہچان ہے... اگر آپ غور سے دیکھیں گے تو خنزیر کے چمڑے پر بالوں کے جو سوراخ ہوتے ہیں وہ 3 اور 4 سوراخ ایک جگہ پر ہوتے ہیں. اگر آپ Google میں Pig skin سرچ کریں گے تو تصویر آ جائیگی..... اس حرام چمڑے کا بہت زیادہ استعمال لیدر بوٹ کی ایڑیوں کی اندر Linings میں ہوتا ہے.... اس کی Softness کی وجہ سے... و ما علینا الا البلاغ