No doubt cheez Aala hai lekin ghareeb khana khaye ya shawl pehne 😥😫Allah pak tofeeq de bhi to mujhy lagta hai main tab bhi na khareed k shayad ksi ghareeb ki madad kar du lekin good efforts bhai Allah apko or de
Masha allah se bhaut hi pyari shal hi par bhaut costly itti meri gunjaish nhi hai ek din zarur lungi insha allah apna business karungi allah ki marzi hogi tab kaafi kosish kar rhi hun pls dua kre
You know you are poor when the low range shown is the high range for you😂😅 Anyway, i am amazingly stunned by the design and the manner in which you are presenting them. Wish to purchase them for my mumma super soon. Great work sir👌🏻 Also, do you ship to india?
اسلام و علیکم عباس بھائی، آپ کی دکھائی چادریں بہت پسند آئیں۔ تاہم مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی آپ کو وٹس ایپ پر آرڈر لکھوائے تو وہ بالکل حتمی طور پر کیسے بتائے گا کہ اُسے کون سا ڈیزائن اور کلر چاہیئے۔ آپ اپنے ڈیزائنز کو نمبر دیں اور بتائیں کہ مثلا اس ڈیزائن کا نمبر 3230 ہے۔ بلکہ آپ کو مزید تفصیل میں جانا ہوگا ، آپ کو بجائے ایک چارد دکھا کر اُس میں کلر کی ورائیٹی ایک ساتھ دکھانے کے بجائے ہر چادر کو اٹھا کر سکرین پر اُس کا ڈیزائن نمبر اور کلر نمبر دکھانا ہوگا تاکہ بیرون ملک بیٹھا گاہک ایک ہی وقت میں درست چیز خرید سکے اور غلطی کا احتمال نہ ہو۔ دوسری بات، غیر ملکی کسٹمرز کے لئے وٹس ایپ پر پیسوں کے ساتھ پتہ بھی منگوائیں اور بذریعہ ڈاک (جتنی کسٹمر ادائیگی کرنا چاہے اُس لحاظ سے) ٹی سی ایس ، یا ، ڈی ایچ ایل سے اُس کا آرڈر باہر بھجوانے کا بھی انتظام کریں۔ اگر آپ یہ کام کر سکتے ہیں تو مجھے جواب دیں میں آپ کو آرڈر دیتا ہوں۔