May ALLAH عزوجل accept all the efforts of SHAHEED Political Leader of HAMAS Ismail Haniyeh رحمہ اللہ for ISLAM, especially for the Noble Cause of PALESTINE. Aameen !
کاش یہ دل واقعی خون کے انسو رو سکتا، کاش واقعی یہ زمین پھٹ جاتی، کاش واقعی یہ آسمان ٹوٹ پڑتا. کاش کچھ ایسا ہوتا... کہ لوگوں کو اندازہ ہوتا، کہ حریت کی شاہراہ پر چلنے والے اس سپہ سالار کی شہادت سے جو نقصان ہوا ہے، وہ محض فلسطین یا غزہ سے متعلق نہیں، بلکہ مسلمانان عالم سے متعلق ہے. کاش مسلمانوں کا عالمی ضمیر کوئی جھنجھوڑ سکے، کاش اس مردہ ضمیر کو اس شہید کا خون ہی جگا سکے.
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ جل جلالہ اسماعیل ھانیہ کو اپنے قرب مین جگہہ عطاء فرماین اور انکے رشتہ داروں کو اس عظیم الشان شہادت پر اجر عطا فرمائے ۔ امین
کسی دکان والے نے اور کچھ دکانوں والوں نے عورتوں کے بتوں پر کپڑے رکھے ہوتے ہیں یا عورت کے بت پر کپڑے رکھے ہوتے ہیں جس معاشرے میں عورتوں کی عزت کم ہوجائے وہ معاشرہ تباہی کے قریب چلا جاتا ہیں کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی 🇵🇰 نے
Those Muslims of the whole world who do not support other Muslims, who do not sail, who do not go out for the sake of Islam, such Muslims are the first star.
اوریا مقبول صاحب آپ بھی کمال کرتے ہیں... پاکستانی حکومت کیسے اسرائیل کے خلاف کھڑی ہو سکتی ہے؟ اپنے لوگون پہ ظلم او ستم کرنے سے فرست ملے تو کہیں او کا سوچیں؟
Pakistan ko PATA tha k Iran Mai Kiya honay wala hai iss liye shobaz ka Iran ka visit cancel Kiya bimari ka bahana bana kar agar Israeli agent na hotay toh iss Azeem mujahid ko bachaty
دل پھٹا جارہا ہے، آنکھیں بے اختیار ہورہی ہیں، اس صدی کے عظیم مجاہد، مسجد اقصی کی آزادی کے امین. دور منافقت میں اسلام کا سچے علمبردار اسماعیل ھنیہ رحمۃاللہ علیہ نے جام شہادت پی کر اپنے رب کے حضور حاضری دی. انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ان کے رفقاء کو استقامت دے اور ان کی قربانیوں کو قبول فرماکر فلسطین کو آزادی سے نوازے
Han take wo ak longgg speech deke are UN me. Hme Imran Jese log teacher k liye chaheye. Wo PM banne k kabil nh hai. PM mard ka bacha hona chaheye Jo direct jihad krde. Lecture na de Imran ki trha.
پاکستان زندہ باد..................................................... عمران خان زندہ باد ........................................... اللہ یا سمین راشد کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین......
Orya Saab please follow up your petition against qazi's misconduct. I'm desperately waiting for the outcome, my six senses say that your complaint will put him behind the bars - InshaAllah