اور یا مقبول جان صاحب آپ ایک عظیم کام کرنے جارہے ھیں جو اس کرپٹ اور ٹاوٹ چیف جسٹس قاضی فائز عیسئ کو سبق سکھانے جارہے ھیں اللہ آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اللہ کرے اس پاٹیشن پر انصاف سے فیصلہ ہو جو اوریا جان مقبول صاحب نے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کروائی ہے ، اللہ آپکو خوش کرے۔ آمین! اوریا جا مقبول صاحب! اور ججوں کو انصاف سے فیصلہ کرنے کی توفیق دے۔ آمین! اور مملکت خدا داد پاکستان کو ان عرفونوں سے نجات دے۔ آمین! والسلام!
پی ٹی آئی اگر میرا خان تاحیات پاکستانیوں کی جماعت بناناچاہتے ہیں تو پی ٹی آئی کے لیڈرشپ اور تمام پارٹی کے اوٹر سپورٹرز اور کارکنوں کیلئے ایک قانون اور سپریم کورٹ بنادے جس سے پانچ جج لگائے لیکن وہ پانچ جج لگانے کیلئے پورے پاکستان میں ججوں کی الیکشن کروائے اور تمام ججوں سےقرآن پہ حلف لیاجائے کہ پی ٹی آئی کے اوٹر سپورٹراورکارکنوں کیساتھ کوئی زیادتی نہیں کرسکیں اور پھر کوئی میڈیا پہ نہیں بلکہ عدالت میں جائے اور عدالت کی کروائی برائے راست نشر ہورہاہو اور پارٹی الیکشن کی زمہ داری سپریم کورٹ اف پی ٹی آئی کی ہو پھر انشاء اللہ پہلے پارٹی میں جمہوریت ہوگی اور پھر ملک میں اصال جمہوریت ائےگی
Honorable Dear Congressman I hope this letter finds you well. I am writing to express my heartfelt gratitude for your support of Resolution 901, which addresses the irregularities in the Pakistani election. Your commitment to upholding democratic principles and human rights is truly commendable. I would also like to urge you to continue speaking out forcefully about the gross violations of human rights that have been occurring in Pakistan over the past two years. The ongoing situation is deeply concerning, and it is imperative that we take a strong stand against such injustices. In addition, I respectfully request that you consider introducing legislation to impose visa and immigration bans on officials who are involved in these human rights violations. Holding these individuals accountable is crucial to sending a clear message that the United States will not tolerate such actions. Thank you once again for your leadership and dedication to promoting human rights and democracy. I look forward to your continued efforts in addressing these critical issues. Sincerely,
Orya Maqbool sahib your are a very respected man and you have always raised the voice of right and truth , what you have done , I hope full hope from Almighty Allah that you will be successful in this and prayers of the whole nation are with you.🤲🙏👍🙏