Sir bahir ghr k jo road hy.. Andr anay k liyay.. Wahan bareek bajri milti hy.. Boht bareek black grey color ki.. Wo dalwa lain... Best hy.. Pani b absorb kr leti hy.. Kechar ni hony deti r itna kharcha b ni aata
ماشاءاللّٰه سر اللہ پاک آپکو مزید کامیابی دے آپ کی ہر ویڈیو کا مجھے نوٹیفکیشن ملتا رہتا ہے اور میں ہمیشہ دیکھتا ہوں ماشاء اللہ آپ کی ویڈیو اچھی ہوتی ہیں اور اللہ پاک ہم سب کو ایک دوسرے کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے بجائے کسی پر حسد کرنے پر اور ہم سب کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے اور یہ بے روزگاری کی زندگی سے چھٹکارا پانا چاہیے اگر میرا میسج اچھا لگے تو لائک فارورڈ کر دیجئے گا جزاكَ اللّٰه
Apko agr juice serve karey toh behtar hai kyu ky cold drinks are not good for health. And I love you daily vlogs and how you play with your kids is awesome. ☺️