Yeh Zindgi Kisi Kay Liye Nahin Hai, Haan! Ye (Meri/Humari) Zindgi Nabi ﷺ Ki Hai (Aur) Nabi ﷺ Hi Kay Liye Hai❤❤ Kalam-E-Tajush'shariah علیہ الرحمہ Zindabaad ❤❤
سیدنا کریمُٗ صلی اللّٰه علی حبیبه سیدنا و مولینا محمد وآله وآصحابه وبارک وسلم ہمارے پیارے نبی خاتم النبین ﷺ کی عزت و عظمت پہ آپﷺ کے وسیلہ سے تمام انبیاء کرام علیہم السلام پہ آپ کریم آقا ﷺ کے والدین کریمین طیبین طاہرین پر اور آپ ﷺ کی ازواج مطہرات اولاد پاک اصحاب پاک اولیاء اکرام پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہوں ۔۔آمین
وہ بلاتے ہیں کوئی یہ آواز دے دم میں جا پہنچوں میں حاضری کے لئے اے نسیم صباء ان سے کہہ دے شہا مضطرب ہے گدا حاضری کے لئے جن کے دل میں ہے عشق نبی کی چمک وہ ترستے نہیں چاندنی کے لئے صلی اللہ علیہ واٰلہ واصحابہ وسلم
sallallaho ala muhammad sallallaho alaihi vasallam sallallaho ala muhammad sallallaho valihi vasallam sallallaho alla muhammad sallallaho alaihi valihi vasallam