Salam brither meri gari me o2 sensor ki jaga company ne ima sensor diya hai jis ka code a raha high voltage ima sensor eska solution kya hai gari honda civic 97 ?
اسلام علیکم میری گاڑی میں کیٹلیٹک کنورٹر مسنک ہے شاید اسکی وجہ سے فیول اوریج اچھی نہیں دے رہی اس وقت کیٹلیٹک کنورٹر لینا میرے لیے افورڈیبل نہیں ہے تو اس صورت میں آپ جناب سے رہنمائی درکار ہے کم سے کم بجٹ میں اس مسئلے کو سلو کرنا ہے امید ہے آپ اس بارے میں اپنا قیمتی ریاء ضرور دینگے ۔گاڑی کرولا 2006 1.6 ہے