جزاک اللہ ،آپ ساتھ ساتھ کلئیر کرکے نہیں بتاتیں کہ اب کس نبی کی بات ھو رھی ھے اور کیا واقعہ پیش آیا ھے ،کبھی حضرت نوح کی بات ھوئی پھر طوفان کی بات کی ساتھ ھی قوم عاد ثمود پھر حضرت لوط کی ۔ آپ ھر نبی کا ذکر علیحدہ کرکے اور کلئر کرکے بتایا کریں سارا کچھ مکس کر دیتی ھیں ،یہ بھی بتایا کریں کہ کس وقت اللہ کس قوم سے مخاطب ھے ۔