HiSamina;I’m your fan from UAE;I really enjoy your vlogs;they are so genuine;happy holidays;my name is Alice;please reply by my name;I’ll much appreciate
السلام عليكم مساء الخير کیسی ہیں آپ سب خیریت ہے گھر میں الحمد للہ رب العالمین خیر سے آپ لوگ آگئے ھمارے پاس مے آپ کے ولاگ جب سے دیکہررہی ہون جب آپ نقاب مے وڈیو بناتی تہی آپ کا بات کرنی کا انداز مجہے اچہا لگتا ہے آپ کے ولاگ کا پتا نہی کس وقت یا تاریخ نہی پتا ہوتی کب آپ ڈالتی ہیں وہی کل بات مینے آپ سے ملنا تھا انتظار مے تہی مے کب آئیگا آپ کا ولاگ مسقط مے قدرتی خوبصورتی بہت ہے دبی مے ایسا نہیں ہے مسقط مے جو لوگ نخل یا رستاق. سمائل جیسے گاؤں کے علاقے ہین وہان پر چشمہ کا تازہ پانی پیتے ہیں پتا چلتا ہے پانی کا اسل اسل ہوتا ہے یہ بوتلوں والے پانی جس مے سوڈیم وغیرہ ہوتے ہیں مزا نہی آتا پینے کا اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں مے الحمد للہ مسلم ملک مے رہتے ہیں. عربی زبان بولتے ہیں جو ھمارے قرآن مجید کی زبان ہے اور بہت میٹہی ہے بات کرنے مے دعا مے یاد رکہنا ھم مسقط سے آپ کے ساتھ 💯