السلام علیکم طلحہ بھائی کیا حال چال ہے امید ہے آپ خیریت سے ہونگے بہت بہت مبارک ہو لیکن میرے بھائی جو آپ سردار صاحب وہ تو ٹھیک ہے لیکن سدو موسے والا یہ غلط ہے آپ نے کہا میں کوئی آپ پر تنقید نہیں کر سکتی لیکن بات کو سمجھنے کی کوشش کی ہے او آپ کا شوق ہے آپ کچھ بھی نام رکھ سکتے ہیں وہ آپ کی مرضی ہے میں کبھی کسی کو میسج نہیں کرتا ویڈیو اچھی لگتی ہے تو میں لائیک ضرور کر دیتے ہیں میں تو کبھی کسی کو برا بھلا نہیں بولتا اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو آئی ایم سوری