السلام عليكم ورحمةالله وبركاته...پاکستان زندہ باد ہرمحب وطن پائندہ باد پاک فوج زندہ باد..یا اللہ تیرا شکرھے..ھمیں مسلمانوں کےگھرپیدا کیااورپاکستان جیسا عظیم ملک عطا کیا...الحمدللہ رب العالمین...ھمیں عمرانخان جیسےعظیم لیڈراور حق سچ کا ساتھ دینے والے وزیراعظم پاکستان پہ فخرہےاوراپنےرب کےشکرگُذارہیں جس نےہمیں ایسا شیر،نڈر،مخلص، ایمانداد، دلیر،قابل اورسب سے بڑاغیرتمند لیڈرعطا کیا..انشاءاللہ...جبکہ اپوزیشن والےکھل کرامریکی اورانڈیا کےآلہ کاربنے ہوئے ہیں-انکوکیف کردارتک پہنچانےکا وقت آگیا ہے.. آئین، قانون اورضابطوںکوایک طرف رکھتے ہوئے ہمیں"شخصیت پرستی"پر لگا دیا گیاہے...میرے پیارے پاکستانکی پاک فوج کو میرا سلام پاکستان زندہ باد....وہ لمحات جب تمام فوجی جوان اورافسر قومی ترانہ پڑھ رہے تھے، اس وقت رگ و پے میں وطن عزیز کےلئےسرشاری کےجذبات پیدا ہوئے۔ اللہ پاک وطن عزیزکو سلامت رکھے۔تمام مسلم ممالک سے محبت کی اس پریڈ میں مسلم ممالک کا اتحاد دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی....یااللّٰہ پاکستان اورتمام مسلمانوںکو ترقی یافتہ اور طاقتور بنادے آمین...تمام شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما آمین...تمام غداروں اور دشمنوں کو نیست و نابود فرما آمین.... اے وطن تو سلامت رھے تا قیامت رھے آمین....یااللہ پاکستانی فوج کو سلامت رکھنا...اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستانکوشاد باد رکھےاورپاکستان سےسچی محبت کرنیوالوںکوبھی اپنےحفظ وامان میں رکھےآمین-اللہ پاکستانکواندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائےآمین ثم آمین یارب العالمین...اللّٰہ پر یقین دشمن زیر زمین.... پاکستان زندہ باد.... پاکستان پائندہ باد...
Mje pyar hai Pakistan se Mje pyar hai in jwano se Mje pyar hai apny pyare shohdaaa se Mje pyar hai is khubsurat is mehakti matti se Mje pyar hai Meray pyar e watn se jo besh baha qurbaniyoo k bad mila .... YA ALLAH IS MUMLIKATE KHUDA DAD KO REHTI DUNIYA TK QAEM O DAEM RAKHNA aammeen sum aammeen.. KHUDA kry k mera MULK ab taraqqi ki rah pr chlty huway apni manzil hasil kry Pakistan zindabad PAK Foj paaindabad Imran khan zindabad Gen bajwa zindabad
Mugay payar hay bharat say Mera dil hay bharat may Meri indian army say payer hay meri shan bharat Mata say hay agar janm lu ti india may lu barna janam hi na ho Dil diya hay jaan bhi degay ay batan teray Liya Jai hind