Chintu or Mintu ki Jodi ka wazan bata rahe hain 29 mun. Bilkul ghalat bata rahe hain. Ye zinda bhi agar wazan kiya Jaye to itna nahin hoga. Aise qurbani k janwar bechne wale ko jhoot nahin bolna chahiye. 29 mound ka matlab 1160 kg hota hai. Impossible. 👎
Yah zulm hai en bezabano pr.Aur sharam ani chahiay aap ko jo es cheez ko promote kar rahay ho.Aap logon ki wajha sy hi qurbani bhi ab kheel tamasha ban chuki hai sirf😡😡😡
خدا کرے ان لوگوں کو سمجھ آ جائے۔ بکری یا بکرے کو فقط وزن بڑھانے کیلئے پالنا تاکہ قربانی کے وقت دام دوگنے، چوگنے ملیین گے اور لوگوں کو زیادہ گوشت حاصل کرنے کی ترغیب دینا۔ یہ کاروبار تو ھو سکتا ھے، لیکن قربانی کرنے والوں کیلئے انتہائی نا مناسب پیغام اور طریقہ ھے۔ اللہ اگر ان جانوروں کو زبان عطا کرے تو وہ اس طریقہ کاروبار سے متفق نہیں ھونگے۔ قربانی کا جانور فقط قربانی کیلئے خود کے کمائے ھوئے رزق حلال سے ہی پالا جائے، اسکی تکلیف و بیماری کا خیال کیا جائے اور وہ جیب پہ بھاری بھی نہ پڑے تو مناسب ھو گا نہ کہ سرمایہ لگا کر مزید سر مایہ اکھٹا کرنا مقصود ھو۔