ماشاءاللہ اج پھر مجھے بہت پیاری باجی مل گئی ہے بڑے عرصے کے بعد بہت خوشی ہوئی اور بہت اچھا لگا ہے اور اپنا خیال رکھنا کیا وجہ ہے ہم سے ناراض ہو گئی ہو ناراضگی اچھی نہیں ہوتی ایسے نہیں کیا کرو نصیب مقدر میں جو ہوگا وہ ضرور ملے گا اپ کے اپنے نصیب میرے اپنے نصیب دنیا کی ہر چیز بندہ پوری کر سکتا ہے لیکن نصیب نہیں پورے کر سکتا نہ ہی کسی کو نصیب دے سکتا ہے میسج کو سمجھنے کی کوشش کرو اور انٹرنیٹ کا دور ہے اس سے فائدہ اٹھاؤ سب مل جل کر چلو مسلمان ہونے کے صدقے ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہا کرو انشاء اللہ کامیابی اپ کے قدم چومے گی ازما کے دیکھ لینا یہ میری زندگی کا نچوڑ ہے