پاکستان کلچر کلب اور پاکستان کمیونٹی روس کی جانب سے پاکستان فلم نائٹ کا اہتمام،، فلم نائٹ کے مہمان خصوصی سفارتخانہ پاکستان ماسکو کے قونصلر رانا محمد خالد، پاکستان کمیونٹی روس کے صدر ملک شہباز اور معروف بزنس مین ڈاکٹر بابر اسلام تھے،، فلم نائٹ میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،،مزید جانتے ہیں شاہد گھمن کی رپورٹ میں
27 апр 2024