جو واٹر باٹل دیکھائی تصویر میں تو ہے نہیں اس طرح تو اپکی کی ویڈیو اعتماد سے کوئی نہیں دیکھے گا یہ غلط ہے جو شو کرو وہ ہو ویڈیو میں میں سبکرائب تو کیا ہے مگر کوئی اچھے خیالات نہیں ہیں امید ہے اپ اپنی غلطی کو سمجھیں گے اس میں اپکا فائدہ ہے کچھ برا لگا تو معزرت واسلام