ترامیم سے کیا ھو گا مگر موجودہ حکمران عوام کی نظروں میں اپنی وقعت کھو بیٹھی ھے، دوسرے الفاظ میں اپنی سیاست دفن کر بیھٹے ہیں،،،پہلے ہی ن،لیگ، پیپلزپارٹی ایم کیو ایم اپنی ساکھ کھو چکے تھے،،،،
عدالت کے پر کاٹنے پر عاصم منیر اور حواریوں کو مبارک ہو ۔ہر فرعون یہی سمجھتا ہے اس طرح کے حربوں سے اقتدار کو دوام ملے گا لیکن اللہ کا قانون ہے کہ موسیٰ آ ہی جاتا ہے ۔