Fifa is now become slave of oil money, But I cannot understand why they doing corruption to a already corrupted organization. Which has no money. The keeper become eater.
اگر دو مختلف گروپس فرنچائز لیگ کراتے ہیں تو اچھی بات ہے اس سے کھلاڑیوں مالی طور پر مضبوط ہوں گے۔ اور ساتھ ہی ساتھ مختلف بڑے کوچز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور زیادہ تعداد میں معیاری فٹبال میچز کھیلنے کو ملے گا ۔ اس لیے کسی بھی گروپ کو دوسرے گروپ کی مخالفت نہیں کرنا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان پریمیر لیگ بھی چلتا رہے۔ فرنچائز لیگ صرف کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور مالی بہتری تک محدود ہو اور اے ایف سی کے ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے صرف پاکستان پریمیر لیگ کے کلب ہی اہل ہوں