Тёмный

Pakistani Farmers' Wheat Boycott | Billion Dollar Blow for Govt | Hum Aur Humari Zaraat EP 97 

Kissan Madadgar
Подписаться 15 тыс.
Просмотров 1,3 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

31 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 19   
@shayanshahani9621
@shayanshahani9621 9 часов назад
im a 300 acre farmer from nawabshah.. i grow around 100 acres of wheat yearly but the way the government betrayed farmers last year im only going to sow 3 acres this year that too is for personal use.. i request all the farmers who can afford to switch crops please avoid wheat this year..support your fellow farmers support agriculture by boycotting.
@Arshad.gujjar501
@Arshad.gujjar501 8 часов назад
Very good 💯 right
@Arshad.gujjar501
@Arshad.gujjar501 8 часов назад
I'm agree with farmers wheat 🌾 boycott
@111dnb
@111dnb 8 часов назад
اربوں روپے اشتہار بازی میں لگا دیا جائے گا لیکن کسانوں سے گندم نہیں خرید سکتے
@kaleemullah2711
@kaleemullah2711 7 часов назад
ماشاء اللہ بہت خوب جناب۔آپ نہایت ہی عمدہ کام کررہے ہیں۔ جزاک اللہ خیر اپنی قومی خیرخواہی کو بلندیوں تک پہچانے کے لئے کچھ مزید اس طرح کی مہارت بہم پہنچائیں 1،جدید ترین ٹیکنالوجی کا تعارف اور ٹریننگ کرائیں 2،بیچ ترقی یافتہ ہو مگر ہائبرڈ نہ ہو کہ ہر سال خریدنا پڑے 3،کسانوں کو تمام تر فصلات، چارہ جات کے بیچ خود محفوظ رکھنے کی ترغیب اور ٹریننگ کرائیں 4،کسانوں کو اپنی ہر قسم کی پیداوار کو اپنے طور پر بیجنے کے مواقع بتائیں گورنمنٹ کے رحم و کرم پر نہ ہوں 5،زہریلی دوائیوں کے سپرے کا متبادل بتائیں 6،کھادوں کا متبادل بتائیں 7،ہر قسم کے جانور پالنے کے فوائد اور طریقے سکھائیں 8،باغات کے فوائد اور طریقے سکھائیں
@qadirkahloon6396
@qadirkahloon6396 3 часа назад
گندم کاشت کروانے کیلئے زرعی بجلی کھادیں پیسٹی سائیڈ سستی کرنی اور گندم کی امدادی قیمت کا اعلان بہت ضروری ھے
@qadirkahloon6396
@qadirkahloon6396 3 часа назад
اربوں ڈالر کی گندم امپورٹ کرنے کی بجائے کسان سے امدادی قیمت خرید کا فوری اعلان کرنا چاھئے
@UsamaAslam-po3if
@UsamaAslam-po3if 9 часов назад
Hmare paas 100 acre Zameen hai hmm aik acre bhi nai lga Rahe Kisi se le len ge Apne khane k Liye bhi Complete boycott of Wheat
@Arshad.gujjar501
@Arshad.gujjar501 8 часов назад
اگر پنجاب حکومت کسانوں کے زرعی قرضوں کو معاف کر دے تو گندم کے بارے میں اچھی امید رکھی جا سکتی ھے بجائے اس کے کہ انعامات کی بارش کی جائے
@RizwanTF4803
@RizwanTF4803 3 часа назад
اپ کے اوپر کتنا زرعی قرضہ ہے😮😮😮
@FirDousJeweller
@FirDousJeweller 5 часов назад
software kasy mily ga
@qadirkahloon6396
@qadirkahloon6396 3 часа назад
حکومت کو آ ئندہ گندم امپورٹ کرنا ھی پڑے گی
@Ijazshah-rl1el
@Ijazshah-rl1el 8 часов назад
السلام علیکم سر یہ بتا دیں کہ اپ جو ہے اپنا جو کائنات چاول ہے اس کی کیا ریٹ رہیں گے اس سال میں کوئی چانسز ہیں بڑھنے کے جو ہم لوگوں کو اس کو اسٹور کرنا چاہ رہے ہیں تو اپ ہمیں بتا دیں اگر ہم اس کو اسٹور کریں تو اگے جا کے ہمیں کچھ فائدہ ہوگا یا نہیں
@UsamaAslam-po3if
@UsamaAslam-po3if 9 часов назад
Wheat boycott inshallah
@incredibleinfo8840
@incredibleinfo8840 6 часов назад
جب کسان کا چاول بک گیا اب کیا فائدہ ریٹ بڑھانے کا
@qadirkahloon6396
@qadirkahloon6396 3 часа назад
گندم کاشت کا بائیکاٹ ❌
@arshiali7819
@arshiali7819 9 часов назад
Wheat boycott
@qadirkahloon6396
@qadirkahloon6396 3 часа назад
اربوں ڈالر کی گندم امپورٹ کرنے کی بجائے کسان سے امدادی قیمت خرید کا فوری اعلان کرنا چاھئے
Далее