Bai mere pass 230ah tubular battery hai jis ki maximum charging current 30amp hai Yi controller us ko b 70amp se charge kraha hota hai. Istara to yi battery damage krdega Current ko kese control kre iska hal btai
پاکستان میں کوئی پیور سائن ویوز انورٹر بن رہا ہے تو اس کے بارے میں بتائیں یہ سب تو سکیر ویوز فریکونسی والے انورٹر ہے جو موٹر پنکھوں اور اے سی کا بیڑا غرق کردیتے ہیں
(150)2 واٹ کے پینل اور 585واٹ کے پینل کو اکٹھا لگا سکتے ہیں ...اگر لگا سکتے ہیں تو چارجر کونسا MPPT یاpwp...لگانا چاہیے یا نہیں ۔۔۔۔پہلے 2پینل 150موجود ہیں اب ایک 585لینا چاہتا ہوں ۔۔۔بیٹری 100Amp کی موجود ہے۔۔DC 12وولٹ چلانا ہے۔۔پلیز گائیڈ لازمی کر دیں۔