وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سدا خوش رہیں آمین اللہ کریم آپ کو آپ کی فیملی کو ھمیشہ ایمان سلامتی صحت وتندرستی راحت سعادت خیر وبرکت ترقی خوشحالی کے ساتھ عمر دراز نصیب فرمائے آمین
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullah Shahzad bhai maine aapke Shahar Multan aapko milane aana Chahta Hoon yaar ab to aap Rawalpindi Ho Jaate Waqt Mere Shahar gujrat Mein Hi Mujhko Milte Jao Allah Pak aapko Hosh Rakhe Ameen message Ka Jawab dena aapka friend
MASHA ALLAH very well presentation stay shine dear bor. lot of love from Faisalabad. I whish I could join you one day. so make it sure to join us in a wedding ceremony
شہزاد بھائی یہ ویورز کا پیار یہ سب اللہ کریم کی مہربانیوں کے سب ھے اسے جیسے بھی ھو برداشت کرنا کیونکہ بعض اوقات بندے کا مزاج ایک جیسا نہیں ھوتا مگر ویورز تو بس اپنے پیار میں پاگل ھوتے ھیں وہ نہیں سمجھتے اللہ آپکو ھمت دے آپ ماشاءاللہ بہت خلوص سے ملتے ھو بہت سے یوٹیوبرز کے تو مزاج ھی نہیں ملتے
AoA Shahzad bhai mai apka bht purana viewer hn almost 3,4 saal se videos dekh raha hon apki... Aj pehli dafa comment krr rha... Ap bht achy insan aur aik achy youtuber hai ❤mai Bahawalpur se belong krta hon kabi Bahawalpur ana ho toh bhai hazir hai... jazak Allah
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتہ🌼 امید کرتی ہوں بخیر و عافیت ہوں گے آپ ۔۔۔۔۔اللہ پاک آپ کو بہت بہت بہت خوشیاں عطا کریں اور آپ کی تمام دوستوں کے ساتھ محبتوں کو سلامت رکھیں۔۔۔آمین ویسے آپ کے سلام کا تو دیا ہی نہیں۔ وَعَلَیْکُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَۃُ اللّٰہ وَبَرَکَاتُہٗ🌸 ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہمارے چھوٹے سے عمیر بھائی آپ رویا نہ کریں۔ کتنی اچھی اے ٹی ایم ہے کتنا کہنا مانتی ہے 😂😂😂😂 ہمیشہ خوش رہیں ۔ آمین آئیندہ ہمیں بھی موقع دیجئیے گا خاطر کا ۔ ❤ اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھیں ۔ آمین