سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان
السلامُ علیکُم ؛؛؛مُفتی صاحب آپ نے جن لوگوں میں تقریر کی ہے پتہ نہیں کس طرح کا ذوق ہے ان کا ،، اگر آپ یہ تقریر بصرہ کالونی مُریدکے شیخوپورہ میں کی ہوتی تو لوگ دیواروں سے لگ لگ روتے اور ہزاروں روپے نچھاور کر دیتے، بے شک آپ بہت بڑے اور مُسند عالمِ دین ہیں آپ کو پیسوں سے پیار نہیں ہو گا یہ میں اپنے ذوق کی بات کر رہا ہوں ،، آپ کی تقریر کئی بار سُن چُکے ہیں ،،، ہر بار روتے ہیں اور روح تازہ ہو جاتی ہے ،،، کیا آپ مُریدکے میں آٹھ شوال کا ٹائم ظُہر دے سکتے ہیں ،،،