اے خاصَہِ خاصَانِ رسُل وقتِ دعا ھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ اللہ اللہ
اللہ اکبر... پیارے بابا سائیں دعاؤں کی درخواست ہے... اللہ ہر کسی کے پریشانی کو دور کر دے آمین ثم آمین... اللہ اس معصوم سے بچے کو شفاء قلی دے آمین... اسلام علیکم و رحمۃ اللہ....
Yes mry sath b asaa hota h baba jb b koi sawal hota h to exact usi topic py video samny ajati h ....title may be differnt lakin andr kahi bt wohi horahi hoti h jb suno to ..❤❤
Surah Quran me 114 he or Surate 115 he Saad se Nabi pak sallal la hu Alehe walehe Wasallam un ke Serat ko apnana the amli Quran Nabi pak sallal la hu Alehe walehe Wasallam he wo amal Quran hum nahi ker rahe he
جبرائیل علیہ السلام سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبرائیلؑ کی عمر مبارک دریافت کی فرمایا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم صحیح تو معلوم نہیں ہاں ایک ستارہ جو آسمان پر ایک مدت بعد نظر آتا تھا اسے اتنی بار دیکھا ہے۔اللہ کے نبی پاک صل اللہ علی وسلم نے فرمایا! کہ وہ ستارا میں ہی تھا۔ اب اسے آگے جو بات گمان میں آتی ہے یہ اُمت جو نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم ہے یہ کہیں اُسی ستارے کے چھوٹے چھوٹے ذرے تو نہیں۔ جنھیں سمیٹنے کے لیے نبی پاک صل اللہ علی وسلم تشریف لائے۔ اور پھر اللہ کے بارے آگاہ کرکے ، اللہ سے تعلق جوڑ کر ، اللہ سے اس ان کی بخشش کا وعدہ لے کر ۔ آپ صل اللہ علیہ وسلم جنت میں بسانے کے لیے سامان کرگئے۔ پر بات یہ ہے کہ ان مسلمانوں نے ظلم بڑا کمایا ہے۔ امام حسین ؑکے ساتھ جو سلوک انہوں نے کیا ہے۔ پھر بھی اُمید کرتے ہیں کہ نمازیں ، دُنیا کماکر جنت ملے گی۔
Wo ventilator PR hn, MN NY Dua krwa di h Kisi k through. Anti or un k bachy bht pershan hn , bht ziada guests b aa ja rhy hn, MN NY Sara method unhy bta dia h but ziada insist nhi kr sakty q k last 20 days sy wo log ici bahg dhor MN lagy hn, bht depress hn sb. Please 🙏 sb sy humble request h Dua kijiy ga. Mery uncle bht axchy insan hn no one can imagine to lose him please pray 🙏🙏
ڈاکٹر صاحب معزرت کے ساتھ کچھ کہنے کی جسارت کر رہا ہوں اپ نے علامہ صاحب کی وضاحت بڑی عمدہ فرمائی ہے ایک شعر کی تشریح میں بیان فرمایا کہ کہ جو بات امت کو تقسیم کر دے وہ کفر ھے اور بعد میں جاوید چوہدری صاحب کے کالم کو اتنی بڑھائی دے دی جو آپ کے اور علامہ صاحب کے شعر کی نفی ھے اس سے آپکی معصومیت واضح ھے آپکے جذبات پر رتی برابر شک ھرگز نہیں ہے مگر اپنے آپ کو تاریخ میں مت الجائیں کیوں کہ تاریخ کے ساتھ بہت سے حادثات ھو چکے ھیں اور اسلامی تاریخ اتنی اسکریچ شدہ ھے اور اگر آپ جیسے مجاہد کو کسی جاوید جوھدری کی جلیبی کے نقشے کی وضاحتیں کرنا آپکی شایان شان نہیں اور ھر دفعہ مدینے سے پیغام نہیں آئے گا بس بس بابا جی کے پلوں سے بندھے رھے گے تو یہ ھم پر احسان ھو گا