زرہ یاتی نرسنگھا نند کو بھی للکار کے دیکھتے اور ایسے ہی للکارتے کہ توں تیر آزما ہم جگر آزمائیں۔ کیون نہیں جگر آزما رہے ہیں اب وقت تو آ گیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق کے امتحان کا۔ کیوں بلی بھیگی بن کے کہاں غائب ہیں۔
Maulana Sagheer Ahmad Quraan o Hadees ke sath bayan karte hain jhagda sirf isiliye hota hai ke jhagda karne wale jahile Zamana manne ko tayyar nhi hote to isliye Sultanul Munazareen as a teacher sirf unki islah ki koshish karte hain aur tum log usko jhagda kehkar contradiction paida karne ki koshish karte ho
Huzoor yeh bhi dekh rhe hain ki taqreer ga, ga ker majma ko suna ker gharibon ki jeb se paise nikalwa ker apni jeb bhar rhe ho waha dhanbekhoro Sunniyat per badnuma dagh.
ماخذ کتاب : شیخ عبدالقادر جیلانی اور موجودہ مسلمان ، از حافظ مبشر حسین لاہوری… صفحہ ۵۸( بغداد والے شیخ عبدالقادر جیلانی پیران پیر کی قبر شیخ عبدالقادر جیلانی جن کے بارے میں یہ جھوٹے دعوے کئے جاتے ہیں کہ وہ زندگی ہی میں نہیں بلکہ وفات کے بعد بھی اپنے مریدوں کی دستگیری فرماتے اور دنیا سے مصائب و آفات رفع کرتے ہیں، کی اپنی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ آپ کی وفات کے چند ہی سال بعد ناصر الدین کے وزیرابو المظفر جلال الدین عبداللہ بن یونس بغدادی نے آپ کے مکان (روضہ) کو مسمار کرکے آپ کی اولاد کو دربدر کردیا حتیٰ کہ آپ کی قبر تک کھود ڈالی اور آپ کی ہڈیاں دریائے دجلہ کی لہروں میں پھینک دیں اور کہا کہ ’’یہ وقف کی زمین ہے، اس میں کسی کا بھی دفن کیا جانا جائز نہیں۔‘‘ اس واقعہ سے چند اہم باتیں معلوم ہوئیں: ۱( ایک تو یہ کہ شیخ جیلانی ؒکو کائنات میں تصرف کی قدرت نہیں تھی۔ ورنہ آپ اپنی قبر اور لاش کی اس طرح ہے حرمتی کو برداشت نہ کرتے ہوئے بروقت اس کا انسداد کرتے۔ ۲( آپ قبر میں زندہ نہیں تھے۔ ۳( آپ کی بوسیدہ ہڈیاں دریائے دجلہ میں بہا دی گئیں، اس لئے اب بغداد میں آپ کے نام کا جو مزار ہے وہ محض فرضی قبر ہے۔ لیکن افسوس ان اندھے عقیدت مندوں پر جنہوں نے اس سے نصیحت حاصل کرنے کے برعکس شیخ کی قبر پر یہ شرکیہ شعر رقم کر رکھے ہیں کہ ’’دونوں جہانوں کے بادشاہ شیخ عبدالقادر ہیں، بنی آدم کے سردار شیخ عبدالقادر ہیں۔ شمس و قمر، عرش، کرسی اور قلم (یہ سب) شیخ عبدالقادر کے پاؤں تلے ہیں‘‘۔ تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو شذرات الذہب (۴؍۳۱۳۔۳۱۴) النجوم الزاہرۃ (۶؍۱۴۲) الزبل علی الروضتین لابی شامہ (ص ۱۲) خود شیخ کے عقیدت مندوں نے بھی اس واقعہ کو نقل کرکے اس کی صحت کو تسلیم کیا ہے۔ دیکھے : قلائد الجواہر (ص ۲۶۰) اور غوث الثقلین (ص ۲۰۳(
फेंकू बेशर्म कहानियों किस्सो. वाकियो को दीन के रूप में पेश करने वाले कहानिकारो ? पीर के कामिल होने के लिए मुरीदों का जाहिल होना जरूरी है❓😤 मुरीद जितना बड़ा कामिल होगा पीर उतना ही बड़ा कामिल होगा❓
तुम जैसे लोग ईमान को किया जाने इनको बोलो जो हमारे नबी की शान में गुस्ताखी करते हैं तोबा कराओ उनको सब सही हो जायेगा हिम्मत है तो जाओ देवबंद और नाद वा के लोगों पास
Ye langra Haldwani aata hai tu video nahi banwaya hai Aur drama karta hai magar haha pese zada milte h Waha chup ho kar video banwata hai bhootni ka aise buddho se Allah Ahl e Sunnat ko mehfooz farmae
अबे तुम हदीस सुना रहे हो या लोगों को जलील कर रहे हो किसी को काली टोपी किसी को ए बोतल हदीस सुना रहे हो या लोगों गाना सुना रहे हो ऐसे तरज में गा रहे हो जैसे गाने गाते हैं क्या तुम ही लोग सबसे उम्दा हो इस्लाम में तुम ही लोग सबसे उम्दा हो इस बात को कौन फैसला करेगा तुम या अल्लाह कुछ तो अल्लाह का खौफ करो