السلام علیکم کیا حال چال ہے خان بھائی بھائی جان اپ ایسا کیا کریں کہ صبح کے وقت جب کام کے لیے نکلا کریں سب سے پہلے اپ فجر کی نماز ادا کیا کریں اس کے بعد اپ سورت یاسین کی تلاوت کیا کریں اور اس کے بعد اپ اپنے کام کی شروعات کیا کریں برائے مہربانی خان بھائی اپ اس پر عمل ضرور کیجئے گا انشاءاللہ اپ کامیاب ہوں گے کیا کہہ رہا ہے نیکسٹ پارٹ میں اپ مجھے بتائیں گے کل والے پارٹ میں کیا اپ نے ایسا کیا ہے کہ نہیں میں رائیونڈ شہر سے ہوں اسرار احمد اقبال